Life insurance - Islamabad

Saturday, 28 December 2024

Item details

City: Islamabad
Offer type: Demand
Price: Rs 25,000

Contacts

Contact name Ahmed
Phone 03175867442

Item description

کیا آپ نے اپنی زندگی کی منصوبہ بندی کی ہے؟ اگر نہیں تو بالکل دیر مت کیجئے اور آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے اپنے خاندان اور بچوں کا مستقبل یقینی محفوظ بنائیں اور بچت کے ذریعے تقریبا پانچ گنا منافع کمائیں

اسٹیٹ لائف انشورنس منافع بھی اور بچت بھی -لائف انشورنس کسی بھی مضبوط مالیاتی منصوبے کی بنیاد ہے۔ یہ لوگوں کو تحفظ اور ذہنی سکون کا احساس فراہم کرتا ہے جس کی ہم میں سے بہت سے لوگوں کو تلاش ہے۔انشورنس آپ کی ان دیکھی ضرورتوں کے لئے ہے جو زندگی کے کسی بھی موڑ پر آپ کو پیش آسکتی ہیں. تمام والدین کیلیئے لائف انشورنس کیوں ضروری ہے؟
کیونکہ
آپ کا خاندان آپ پر منحصر ہے۔
بیٹے/بیٹی کی اعلی تعلیم ہو یا شادی کا فرض اسٹیٹ لائف مستقبل سے جڑی آپ کی ہر ضرورت کے وقت آپ کا ساتھ نبھاتی ہے اور یہ ہی نہیں بلکہ وقت سے پہلے اگر آپ اپنوں کا ساتھ چھوڑ گئے تو بھی بروقت تمام ضروریات کے لیے مالی معاونت فراہم کرے گی ۔۔۔
تو اج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے خوشحال/ شاندار مستقبل کے لیے منصوبہ بندی کریں. Contact for details. Call /What's app 03175867442