Social media - Islamabad

Saturday, 4 June 2016
No photo

Item details

City: Islamabad
Offer type: For Free

Contacts

Contact name 031
Phone 03138122133

Item description

السلام علیکم
جناب علی حقومت پاکستان
آپ کےلۓیہ پیغام ھے
٧٠سال سےجمہورکشمیرمین جنگ کا سلسلہ چلتاآرھاھےاب وقت ھےاس کوروکنےکامعصوم لوگون کابےگناە خون بہایاجارہاہےان کا کیا گناەہے بہت ہوگیاابجمہور کشمیرفیصلہ کرےگی جمہور کشمیرکوآزادی چاہیےسب کوچین سےجینےدو یہ آواز ہے انصاب اورحق کوحاصل کرنےکیجمہورکشمیرکےآزادہونےکاطریقہ دونو ملک پاکستان اوربھارت
١) جمہورکشمیرپرفیصلہ چہوڑ دوہ کس کے ساتھ رہنا چاحتاہے بھارت کےساتھ یاپاکستان کےساتھ اسی ٹائم فیصلہ ہوجاۓگاتب بھی آپ کومنظورنہیں تواس کا دوسرا حل ہے
٢) جمہورکشمیرمین الیگشن کروا دین جوجیتےگاکشمیر اسکاہوگااگریہ نہیں توتیسراحل
٣)کشمیرجنگ سےحاصل کیاجاۓ
۴)آپ کویہ منظورنہیں ہےتوسب سے آسان طریقہ جمہورکشمیرکونیاملک بنادیں اس کی حفاظت دونوں ملک پر ہوگی پاکستان اوربھارت تب جاکےجمہورکشمیر مین امن آۓگایہی میراپیغام ہےسوچ سمجھ کر فیصلہ کرنہ امید ہےدونوں ملک کشمیر کا اچافیصلہ کریں گے
بغیرخون بہاۓ
اگر یہ میراپیغام اچہا نہ لگے تو مین دونوں ملک سے مافی چاہتاہوں )
الله حافظ
Boyzd190@gmail. Com
03138122133